خبردار سنگین ٹریفک خلاف ورزی پر FIR ہوگی شیئر کریں ایم اے شام ستمبر 12, 2025September 12, 2025 0 تبصرے 186 مناظر اسلام آباد ٹریفک پولیس کا سنگین ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر مقدمات درج کرنے کا فیصلہ۔ شہریوں کو انفورسمنٹ اور آگاہی دینا ہمارا اولین فرض ہے۔