سیلاب متاثزین کو سامان تقسیم کیا ویڈیو بنائی اور واپس لے لیا

راشن کی ویڈیو بنوا کر ہم سے راشن واپس چھین لیا گیا متاثرین کی دہائیاں
ہمارے گھر دریا میں ڈوپ گئے،سامان سارا ڈوب گیا،آپ لوگوں نے یہاں راشن کے نام پر ہمیں بے عزت کرنے کیلئے بلایا ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں