نامعلوم گاڑی کی ٹکر خاتون ٹانگوں سے محروم
اسلام اباد (کرائم رپورٹر )تیز رفتار کاڑی کی ٹکر،بہن بھائی شدیدزخمی،بہن دونوں ٹانگوں سے معزور،پمز ہسپتال میں زیرعلاج،پولیس نامعلوم گاڑی اور ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرنے سے گریزاں ،متاثرہ بہن بھائی کا آئی جی سے نوٹس لینے کا مطالبہ،
راولپنڈی کے رہائشی عثمان تنویر اپنی ہمشیرہ کے ہمراہ گزشتہ روز اسلام آباد صفا گولڈ مال جا رہے تھے کہ ایف سیون مرکز کے یو ٹرن پر ایک نامعلوم اوور اسپیڈ گاڑی نے انہیں ٹکر مار دی۔ حادثے کے نتیجے میں عثمان تنویر زخمی ہوگئے جبکہ ان کی بہن کی دونوں ٹانگیں ٹوٹ گئیں۔ متاثرہ شہری عثمان تنویر کے مطابق واقعے کی اطلاع فوری طور پر پولیس ہیلپ لائن 15 پر بھی دی گئی تھی، مگر پولیس جائے حادثہ پر نہ پہنچی
Load/Hide Comments