ایک اور بے شرم انجام کو

ٹوبہ ٹیک سنگھ( کرائم رپورٹر) تھانہ سٹی ٹوبہ محلہ نور پارک میں گلی سے گزرتی بچی کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والا اپنے انجام کو پہنچ گیا پولیس نے سی سیٹی وی کی مدد سے ملزم کو تلاش کیا اور پھر بایاں بازو ٹوٹ گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں