بانی پی ٹی ائی کی اہلیہ کی طبیعت

اسلام أ باد(سٹاف رپورٹر) پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں کی ٹیم نے بانی پی ٹی أئی کی اہلیہ بشرا بی بی کے تفصیلی معائنے کے بعد ان کی صحت کو تسلی بخش قرار دے دیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں