چاہت فتح علی کے سر پر انڈوں کی بارش
لندن( مغیث وڑائچ )لندن میں ڈانس اورموسیقی کی دنیاکےبےتاج بادشاہ چاہت فتح علی خان پرنامعلوم افرادکاانڈوں سےحملہ
سرپرانڈےہھوڑنےکےبعدنوجوان”بدوبدی”کہتے ہوئےبھاگ نکلے چاہت فتح علی خان کسی شخص کو سلا کر رہے تھے کہ یکے بعد دیگرےدو منچلوں نے باری باری انکے سر پر انڈے توڑ دئئے
Load/Hide Comments