عشق  نے6 افراد کی جان لے لی

جہلم، (کرائم رپورٹر)چار افراد کا قتل۔عشق کا شاخسانہ
سی سی ڈی مقابلہ میں یہ دو ملزمان ہلاک ہوئے جن کے نام شہروز اور عبداللہ ہیں۔ انھوں نے دو روز قبل میاں بیوی اور ان کے دو بیٹوں کو ٹوکے کے وار کر کے بے دردی سے جان سے مار تھا۔
اس سنگین واردات میں مقتولین میاں بیوی کی بیٹی بھی ملوث ہے۔

لڑکی کا دوست شہروز اور شہروز کا دوست عبداللہ پولیس مقابلے میں مارے جا چکے ہیں۔ان کی لاشیں ورثا کے حوالے کر دی گئی ملزم شہ روزنے اپنی دوست دوست کے کہنے پر ان کے دو بھائیوں اور ان کے ماں باپ کو قتل کیا تھا

اپنا تبصرہ بھیجیں