گرفتارشراب فروش کی ڈرامائی گرفتاری

اسلام آباد(کرائم رپورٹر)  بحریہ ٹاؤن فیز فور سوک سینٹر میں پولیس کا چھاپہ،شراب فروش گرفتار کر لیا تو عوام نے پولیس کا گھیراؤ کر لیا ملزم کو چھڑوانے کی کوشش کی گئی پولیس اہلکاروں کو دھکے مارے تھانہ لوہی بھیر کی گاڑی آنے کے بعد شراب فروش کو تھانہ منتقل کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں