شیرازی برادران کی والدہ کے سالانہ ختم پر محفل نعت


ننکانہ صاحب سے(ڈسٹرکٹ رپورٹر سیدسجادپرنس )سیدسجاد پرنس سید شہباز نواب شیرازی سید سید ممتاز شرازی سید الطاف حسین شرازی سید سرفراز نواز کی والدہ محترمہ سید شرجیل نواب شیرازی سیدعلی عباس نواب شیرازی سید علی مصطفی نواب شیرازی سیدغلام مرتضی نواب شیرازی کی دادی جان کے چوتھا سالانہ ختم شریف کے سلسلے میں محفل نعت منعقد کی گئی جس میں ننکانہ کے نامور نعت خواں نے بہت اچھا انداز میں نعت رسول مقبول پیش کی جس کے بعد مہمانوں کے لیے لنگر کا وسیع پیمانے پر انتظام کیا گیا تھا آنے والے مہمانوں میں سید اسدبخاری صدر شاھین پریس کلب ننکانہ چوہدری عبدالطیف ایڈوکیٹ رانا فرقان صیدیق چوہدری غلام حسین چوہدری امتیاز حسین چوہدری سجاد حسین راؤ نبیل رانا مبشر عدیل اور اسلام آباد سے خصوصی مہمانوں چوہدری منصور گجر اور چوہدری ارشد پرنس گجر محمد عیمر چاند موعید عباس عدنان نےشرکت کی اور بہت ھی اور بہتر انداز میں لنگر تقسیم کرنے پر سید سجاد پرنس شیرازی نے تمام دوست احباب اور رشتہ داروں اور تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا