اشتہاریوں اور گینگ کے خلاف بھرپور کاروائی کی جائے sdpo ترنول

اسلام أباد کرائم رپورٹر)ایس ڈی پی او ترنول سرکل محمد یاسین تگڑ کی زیر صدارت انسدادِ جرائم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
میٹنگ میں ایس ایچ او ترنول اور دیگر تفتیشی افسران نے شرکت کی۔
اجلاس میں ہدایت کی گئی کہ جرائم پر مؤثر کنٹرول، بہتر تفتیش اور فعال پٹرولنگ کو یقینی بنایا جائے۔ منشیات فروشوں، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں، مجرمانِ اشتہاری اور متحرک گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کیا جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں