کروڑوں پاکستانیوں کا ڈیٹا فروخت کر دیا گیا

اسلام اباد( کرائم رپورٹر )ملک بھر میں کروڑوں پاکستانیوں سمیت اہم شخصیات کا موبائل ڈیٹا کس کس نے گوگل کو بیچا وزیر داخلہ نے تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دے دی تحقیقاتی کمیٹی 14 روز کے اندر اندر وزیر داخلہ کو رپورٹ کرے گی اور ان عناصر کی نشاندہی کرے گی جو کہ اس ڈیٹا کو فروخت کرنے میں ملوث ہیں ذرائع کے مطابق پاکستان میں کام کرنے والے مختلف موبائل کمپنیوں کے کروڑوں صارفین کا ڈیٹا چند ضمیر فروشوں نے گوگل کمپنی کو فروخت کر دیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں