میرے بھائی کو چھوڑ دو نہیں تو 11 افراد کو قتل کر دوں گا کچے کے ڈاکو کا اعلان
اسلام اباد( ایم اے شام) میرے بھائی کو چھوڑ دو اور اپنے 11 افراد لے جاؤ کچے کے ڈاکوؤں نے پنجاب پولیس اور دیگر سکیورٹی اداروں کو کھلا چیلنج دے دیا موٹروے رحیم یار خان سے 11 افراد کو مختلف بس اور گاڑیوں سے اتار کر کچے کے ڈاکوں نے یرغمال بنا لیا اور سوشل میڈیا پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے حکمرانوں کو خبردار کیا ہے کہ اس کے بھائی منیر کو اگر تین دن کے اندر اندر رہا نہیں کیا جاتا تو ان 11 افراد کو ایک ایک کر کے مار دوں گا رحیم یار خان موٹروے سے 11 افراد کو ہوا کر لیا گیا لیکن ہمارے مین سٹریم میڈیا میں ایک خبر تک نہیں چلائی گئی
Load/Hide Comments