بچی سے نازیبا حرکت ملزم اسلام باد سے گرفتار

کروڑ پکا (کرائم رپور)بچی سے نازیبہ حرکات کرنے والا ملزم سی سی ڈی ٹیم کی دن رات کوششوں سے گرفتار
افضل نامی شخص جو محلہ ظفر اباد کا رہائشی ہے واقعہ والی رات اسلام اباد فرار ہو گیا تھا
پاکستانی اٹامک انرجی ڈیپارٹمنٹ میں سولہویں گریڈ کا سینیئر ملازم ہے ۔سی سی ڈی ٹیم نے ریڈ کر کر ملزم کو گرفتار کیا۔
سی سی ڈی انچارج کہروڑپکا عارف حسین شاہ،مصطفی  ،مغیز م ، ارشاد  ان سب کی محنت سے ملزم پکڑا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں