نماز جمعہ کے وقت فیصل مسجد میں سکیورٹی کے انتہائی ناقص انتظام

فیصل مسجد میں جمعہ کی ادائیگی کے بعد کے مناظر

اسلام أباد(ایم اے شام)وفاق ادارے حکومت اسلام اباد کی سب سے بڑی فیصل مسجد سکیورٹی رسک بن گئی جمعۃ المبارک کے موقع پر اسلام اباد کے شہریوں اور ب بیرون شہروں سے ائے ہوئے ہزاروں نمازیوں نے جمعۃ المبارک ادا کی فیصل مسجد کے تمام داخلی و خارجی دروازوں پر نہ تو واک تھرو گیٹ نصب کیے گئے تھے اور اور نہ ہی کسی سکیورٹی کے اہلکار کے ہاتھ میں ڈیٹیکٹر مشینیں تھیں جبکہ مسجد کے مین گیٹ کے داخلے کے لیے جامع تلاشی کا بھی کوئی انتظام نہیں تھا ویدر کے فیصل مسجد میں نہ صرف عام شہری بلکہ بعض بیوروکریٹ افیسر اور پاکستان میں تعینات مسلم ممالک کے سفیروں کے سفراء بھی نماز جمعہ فیصل مسجد میں ہمیشہ ادا کرتے ہیں اتنی اہم شخصیات کی فیصل مسجد میں امد کے باوجود سکیورٹی کے انتہائی ناقص انتظام دیکھنے میں ائے جو کہ پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کے لیے باعث تشویش بن سکتے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں