کیا سی سی ڈی کا خوف ختم ہو گیا

سیالکوٹ (کرائم رپورٹر)سی سی ڈی پنجاب اور اوباشوں کے درمیان مبینہ پولیس مقابلوں کے نتیجے میں  معصوم بچیوں راہ چلتی خواتین کو بلا وجہ تنگ کرنے کے نتیجے میں اب تک دو درجن سے زائد حرام کاری کرنے والے مرد مردانہ صفات سے محروم ہو گئے ہیں تا ہم اس کے باوجود اج بھی پنجاب کی بیٹیاں محفوظ نہیں ہے ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سیالکوٹ کے ایک گلی محلے میں ایک اوباش موٹر سائیکل پہ سوار عین اس وقت ایک خاتون کو چھیڑ رہا ہے جب وہ اپنے گھر کے سامنے گیٹ کھول کر اندر داخل ہو رہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں