ایس ایس پی انوسٹیگیشن عثمان طارق بٹ کو دل کا دورہ

اسلام اباد( کرائم رپورٹر) ایس ایس پی انویسٹی گیشن عثمان طارق بٹ کو دل کا دورہ
عثمان طارق بٹ کی حالت تشویشناک، راولپنڈی اے ایف آئی سی ہسپتال منتقل، زرائع
ڈاکٹرز کی جانب سے عثمان طارق بٹ کو خصوصی طبی نگہداشت فراہم
پولیس افسران اور ساتھیوں کی عثمان طارق بٹ کی صحتیابی کے لیے دعائیں
ڈاکٹروں نے فوری طور پر کریٹیکل کیئر یونٹ میں داخل کر لیا، زرائع
Load/Hide Comments