اشتہاری قاتل اسلام اباد ایئرپورٹ سے گرفتار

اسلام اباد (کرائم رپورٹر) سی سی ڈی فیصل آباد کے سی او ہیڈ کوارٹر نے 11 سال قبل ہونے والے قتل ڈکیتی کے مقدمہ میں روپوش مجرم اشتہاری کو قانونی طریقہ کار بروئے کار لاتے ہوئے مجرم اشتہاری شبیر عرف سوہنا کو اسلام آباد ائیرپورٹ سے گرفتا ر کر لیا ہے ملزم نے 2014 میں سوتر ڈکیتی کے دوران گھر کی خاتون کو قتل کر دیا تھا بیرون ملک فرار ہو گیا تھا سی سی ڈی فیصل اباد کا جو اپ نے ذرائع سے اطلاع ملی کہ ملزم اسلام اباد ایئرپورٹ پر لینڈ کر رہا ہے تو سی سی ڈی فیصل اباد کی ٹیم ایک روز قبل ہی ایئرپورٹ پر پہنچ گئی اور جو ہی مجرم لاونج میں پہنچا تو انہوں نے گرفتار کر لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں