ایک اور طالبہ سے سکول مالک کی بد اخلاقی مقدمہ درج

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)

پیرودھائی پولیس کی فوری کاروائی،

طالبہ سے زیادتی کرنے والا اکیڈمی کا پرنسپل گرفتار،

زیر حراست شخص نے شادی کا جھانسہ دے کر زیادتی کی،

پیرودھائی پولیس نے خاتون کی درخواست پر مقدمہ درج کر کے گرفتار کر لیا،

متاثرہ خاتون کے میڈیکل پراسیس کا آغاز کر دیا گیا یے،

زیر حراست شخص کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جاۓ گی،

خواتین بچوں سے زیادتی تشدد یا ہراسمنٹ ناقابل برداشت ہے، ایس پی راول سعد ارشد

اپنا تبصرہ بھیجیں