سکول مالک کم سن ٹیچر سے بداخلاقی

چکوال (کرائم رپورٹر)پرائیویٹ سکول کے مالک نے اپنے سکول کی ٹیچر کواس کی مجبوری کا ناجایز فائدہ اٹھاتے ہوئے اپنی ہوس کا نشانہ بنایا ذرائع کے مطابق چکوال کے ایک پرائیویٹ سکول کے مالک و پرنسپل نے ایک نو عمر ٹیچر کو اپنے دفتر بلایا اور اس کے ساتھ غیر اخلاقی کام کیا تصویروں میں سب کچھ عیاں ہے سوال یہ ہے کہ سی سی ڈی چکوال ڈی پی او نے ابتک کیا کءا ہے
Load/Hide Comments