میں شاد فروش ہوں کے خلاف اب قتل کا مقدمہ ہوگا

بہاولپور (کرائم رپورٹر)بہاولپور پولیس نے نشے کے ایک عادی شخص کی موت پر علاقہ کے منشیات فروش کے خلاف قتل بلسبب کا مقدمہ درج کر لیا ہے بہاولپور پولیس نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ سے منشیات کے استعمال سے اگر کسی شخص کی موت واقع ہوئی تو قتل کی FIR علاقہ کے منشیات فروش کے خلاف درج ہوگی اس سلسلہ میں FIR درج ہو چکی ہے
Load/Hide Comments