معصوم جانوروں کو لڑائئ 9جواری کرفتار

دریا خان(کرائم رپورٹر)

بیٹروں کی لڑائی پر 09 جواری رنگے ہاتھوں گرفتار
ایس ڈی پی او دریا خان ساجد محمود سوہل کی نگرانی میں۔۔۔

ایس ایچ او تھانہ سٹی دریا خان ملک ریاض حسین چھینہ سب انسپکٹر ، محبوب الہی سب انسپکٹر نے پولیس ٹیم کے ہمراہ جوئے کے اڈے پر کامیاب ریڈ کر کے 09جواریوں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ،داؤ پر لگی رقم 55 ہزار 500 روپے برامد 08 عدد موبائل فون, موٹرسائیکل اور بٹیرے مالیتی 04 لاکھ 60 ہزار روپے برامد

جواریوں نے بٹیروں کی لڑائی پر جوا لگا کر ارتکاب جرم قمار بازی ایکٹ کا کیا ہے ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر کے پابند سلاسل دیا گیا۔۔

بھکر پولیس روزمرہ کاروائیوں میں مصروف عمل

اپنا تبصرہ بھیجیں