اےپی پی میگاسکینڈل بینقاب کرنےپ قائمہ کمیٹی کا عاصمم کھچی کو خراج تحسین

اسلام اباد (ایم اے شام خصوصی رپورٹر) ایسوسی اینڈ پریس آف پاکستانApp کے منیجنگ ڈائریکٹر
محمد عاصم کھچی کو ادارے کے اندر اربوں روپے کے ایک بڑے مالیاتی اسکینڈل کو بے نقاب کرنے پر خراج تحسین پاکستان کو ایسے ایماندار افسران کی ضرورت ھے محمد عاصم کھچی جیسے ایماندار اور محنتی افسر جہنوں نے دیانت داری اور فرض شناسی کے ذریعے قوم کا سرمایہ محفوظ کیا اربوں روپے کے مالیاتی اسکینڈل کو بے نقاب کیا ان کی یہ خدمت نہ صرف ایک عظیم قومی کارنامہ ھے بلکہ آنے والے افسران اور اداروں کے لئے بھی روشن مثال ھے ایسے فرض شناس ھی ملک و قوم کا اصل سرمایہ ھیں جو ذاتی مفاد سے بالاتر ھو کر ایمانداری کو اپنا ہتھیار اور دیانت کو اپنی پہچان بناتے ھیں
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے وزارت اطلاعات و نشریات کے اجلاس میں جس طرح تمام معزز ممبران نے محمد عاصم کھچی کی قیادت ان کے ادارے کی بہتری کرپشن کے خلاف ان کے دلیرانہ اقدامات کو تالیاں بجا کر خراج تحسین پیش کیا گیا
ایسا شاندار اعتراف پہلے کم ھی دیکھنے کو ملا ھے
اب ضروت اس بات کی ھے جو افراد کرپشن میں ملوث ھیں ان کو جلد اور کڑی سزا ملنی چاھیے تب ھی محمد عاصم کھچی کو اصل معنون میں خراج تحسین پیش ھو گا