ایک اور جنسی درندے کی شلوار میں پسول چل گیا

ایک اور جنسی درندے کی شلوار میں پستولچل گیا جس سے زندہ نازک عذاب سے محروم ہو گیا سی س ڈی ذرائع کے مطابق ایس ایچ او سی سی سی ڈی کو شکایت ملی تھی کہ بابر نامی ایک شخص لڑکیوں کو چھیڑتا ہے جس کی شکایت تھانے میں تحریری طور پر موجود ہیں اس اطلاع پر


ایس ایچ او سی سی ڈی وہاڑی شاہد اسحاق
گجر نےاپنی ٹیم کے ہمعراہ لڑکیوں کو چھیڑنے والے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ چھاپہ مارا تو پولیس اور ملزمان کے درمیان ہاتھا پائی کے باعث ملزم کی شلوار کے  نیفے وچ پستول چل گیا ملزم کی شناخت بابر کے نام سے ہوئ جسے مقامی ہسپتال میں داخل کرا دیا گیا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں