علیم خان کی سوسائٹی ڈوبنے کے بعد انتظامیہ کی غنڈہ گردی

اسلام أاد (ایم اے شام)مین سٹریم میڈیا کا منہ عوام کے پیسوں سے دئیے گئے اشتہارات سے اسقدر بند ہے کہ میڈیا سیٹھوں کے منہ میں ٹھونسے ہوئے بیسوں سے انہیں سانس بھی نہیں أرہی حکمران اپنے خلاف بولنے والوں کو أف ائیر کروادیتے ہیں سوشل میڈیا کا منہ علیم خان جیسے دولت مندوں کے پالتو اس طرح سے کروا رہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں