ایک اور قاتل ساتھیوں کی فائرنگ سے فل فرائی

لاہور( عاصم علوی سے) اپنی بیوی دو معصوم بچوں اور سسر کو قتل کرنے والا ملزم عمران مبینہ طور پر اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے قتل۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم عمران جو کہ لاہور کا رہائشی بتایا جاتا ہے نے اپنی بیوی دو کمسن معصوم بچوں اور اپنے سسرکو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا اور فرار ہو گیا تھا تاہم پولیس نے ملزم کو ٹریس کرنے کے بعد جب اس کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تو ملزم عمران نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر پولیس پارٹی پر حملہ کر دیا پولیس بھی جوابی فائرنگ کرتی رہی پولیس کے مطابق ملظم عمران اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں