سی سی ڈی پنڈی کا ڈکیت کانسٹیبل اسلام اباد پولیس نے گرفتار کر لیا

سی سی ڈی ہیڈ افس

راولپنڈی( کرائم رپورٹر )سی سی ڈی کا ڈکیت کانسٹیبل اسلام آباد پولیس نے گرفتار کرلیا،پولیس ذرائع

پولیس کانسٹبیل ناصر شاہنواز سی سی ڈی کہ سب انسپکٹر محسن شاہ کا کار خاص ہے،پولیس ذرائع

شاہنواز ناصر نامی پولیس کانسٹیبل کو سی آئی اے اسلام آباد نے گرفتار کیا،

پولیس سی سی ڈی کانسٹیبل اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والوں کو اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ ملکر گن پوائنٹ پر لوٹتا تھا،پولیس ذرائع

ناصر شاہنواز نے تفتیش کے دوران درجنوں وارداتوں کا انکشاف کیا،مزید تفتیش جاری، ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں