ایک اور جوڑا غیرت کے نام پر قتل

الائی (کرائم رپورٹر)غیرت کے نام پر لڑکا لڑکی قتل
لڑکی تورغر کی تھی شادی شدہ اور  چار بچوں کی ماں تھی  لاہور میں رہائش پذیر تھی، کزن کی شادی پر گاؤں آئی ہوئی  تھی، جبکہ لڑکا آلائی کا تھا، فون پر تعلقات بنے، لڑکا لڑکی سے ملنے تورغر آیا یہاں پکڑا گیا اور پھر لڑکی سمیت قتل کیا گیا دونوں کا فون پہ رابطہ تھا ملاقات کیلئۓ گاؤن سے باہر کھیتوں میں ملنے گیلئے جہاں ایک شخص نے انہیں دیکھ لیا اورگاؤں والوں کو اطلاع بھی جس پر گاؤں والے اکٹھے ہو گئے اور موقع پر ہی دونوں کو مار مار کے قتل کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں