انصاف کا جنازہ ہے ذرہ دھوم سے نکلے
پاکستان کی ایک مقامی عدالت مین ان دنوں ایک عورت کے ڈانس کی ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں ایک عورت ڈانس کرتے ہوئے عدالت کی کرسی کی طرف اشارہ کر رہی ہے ابھی تک پتہ نہیں چل سکا کہ یہ کون سا شہر ہے کون سی عدالت ہے کسی دوست کو پتہ چلے تو ضرور بتائی
Load/Hide Comments