پنجاب کی مائیں بہنیں بہو بیٹیاں معصوم بچے سی سی ڈی کی ریڈ لائن بن گئے
اسلام اباد (ایم اے شام)وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی طرف سے کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے قیام کے ایک قلیل عرصے کے بعد ہی پورے ملک کے عوام کی طرف سے جو انہیں پذیرائی ملی ہے وہ اپنی مثال اپ ہے پنجاب کیا پورے پاکستان میں قیام پاکستان سے لے کر اج تک کسی بھی ڈیپارٹمنٹ کو اتنی پذیرائی نہیں ملی ہے جتنی سی سی ڈی کے حصے میں ائی ہے ایک سوشل میڈیا اور عوامی سروے کے مطابق پنجاب کے 90 فیصد لوگ سی سی ڈی کی حالیہ کارکردگی سے مطمئن دکھائی دیتے ہیں جرائم پیشہ اور جنسی درندے اب کسی کی ماں بہن بہو بیٹی اور معصوم بچوں کو ہوس کا نشانہ بنانے سے پہلے 100 مرتبہ سوچتے ہیں کیونکہ کسی درندے کی پینٹ یا شلوار میں پسٹل موجود ہو نہ ہو وہ ضرور چلے گا کیونکہ یہ صرف سی سی ڈی نہیں پاکستانی عبوام کا بھی مطالبہ ہے

Load/Hide Comments