سات اور اٹھ ستمبر کے درمیانی شب مکمل چاند گرہن

اسلام اباد( خصوصی رپورٹر )ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکژتان بھر میں بلڈ مون کا دیکھنے کو ملے گا محکمہ موسمیات کے مطابق بلڈ مون کا نظارہ ،7اور 8 ستمبر کی درمیانی راٹ دیکھنے کو ملے گا مکمل چاند گرہن کے باعث چاند کا رنگ انتہائی سرخی مائل ہو جائے گا جس سے بلڈ مون کا نام دیا گیا ہے یہ نظارہ ملک کے اکثر و بیشتر علاقوں میں مکمل طور پر دیکھا جا سکے گا
Load/Hide Comments