سپاہی کا بیٹا ڈاکٹرنہیں بن سکتا ؟

فیصل اباد( نامہ نگار) سپاہی ظفر علی پنجاب پولیس سے جس کا تعلق ہے فیصل اباد کا رہائشی ہے تھانہ ترکھانی میں اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے ۔جس کے بیٹے نے ڈاکٹر کی ڈگری لے کر اپنے باپ کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے
ان کے کسی عزیز نے کانسٹیبل کو طعنہ دیا تھا کہ سپاہی کا بیٹا ڈاکٹر نہیں بن سکتا جس پر ظفر علی نے اپنے بیٹے کو ہر حال میں ڈاکٹر بنانے کا فیصلہ کیا اور اج اس کے بیٹے نے ڈاکٹر بن کر اپنے بیٹے کا خواب پورا کر دیا سپاہی ظفر علی نےڈیوٹی محنت اور ایمانداری سے کی اور محکمہ میں اپنا نام روشن کیا اج الحمدللہ اس کے بیٹے نے ڈاکٹر کی ڈگری مکمل کر لی ہے انسان جس چیز کا ارادہ کرتا ہے چاہے ممکن ہو یا ناممکن اسے ہر صورت ممکن کر دکھاتا ہے۔
Load/Hide Comments