ایک اور شہزادہ وطن پر قربان دو دن بعد شادی تھی

چکوال( مرتضی انجم ملک) برگیڈئیر حسن عباس  کا اکلوتا بیٹا کپٹن تیمورعباس وزیرستان میں شہیدہوگئے ان کے  علاقہ چکوال میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد سرکاری اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کر دیا گیا شہید کیپٹن تیمور عباس

برگیڈئیر راجہ حسن عباس کے اکلوتے فرزندتھے جواں سال کیپٹن تیمور حسن نے وزیرستان کے محاذ پر وطنِ عزیز کی خاطر جامِ شہادت نوش نوش کیا

یاد رہے مرحوم کی کل مہندی تھی ، 30 اگست کو بارات اور 31 اگست کو ولیمہ تھا نماز ِ جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا اللّہ کریم پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین

شہید کیپٹن تیمور عباس

سر بکف پاک فوج کے جوانوں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں

اپنا تبصرہ بھیجیں