پولیس کی باربار گرفتاری سے تنگ مزدور شہری کا انوکھا احتجاج

اسلام آباد:(کرائم رپورٹر )کلب روڈ پر شہری بجلی کے ہائی والٹیج کھمبے پر چڑھ گیا پولیس اور ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئےشہری کے کھمبے پر چڑھنے کی وجوہات معلوم کی جارہی کھمبے پر چڑھے شہری کو باحفاظت واپس اتار لیا گیاشہری کو پولیس نے تحویل میں لے لیامیں گاڑیاں دھونے کا کام کرتا ہوں،پولیس والے بار بار گرفتار کر لیتے ہیں میرا اس کے بغیر کوئی روزگار نہیں پولیس نے مسلہ حل کرانے کی یقین دہانی کرا د ی ایس پی سٹی سلیمان ظفر،ایس پی ڈولفن خالد اعوان اور مجسٹریٹ بنی گالہ میر یامین موقع پر پہنچ گئے جنہوں نے مزدور کو کھمبے سے اتار کر اس کی جان بچا لی

اپنا تبصرہ بھیجیں