معصوم بچی سے غیر اخلاقی حرکت ایک اور شیطان مردانہ صفت سے محروم

پھول نگر(کرائم رپورٹر )دکان سے چیز خریدنے کیلئے آنیوالی 10 سالہ بچی کیساتھ غیر اخلاقی حرکات کرنیوالا ملزم اپنے پسٹل سے مخصوص اعضا پر فائر لگنے سے زخمی، ہسپتال منتقل*
تھانہ سٹی پھول نگر کے علاقہ میں 10 سالہ بچی دکاندار الطاف سے چیز خریدنے گئی
دکاندار ملزم نے بچی کی شلوار اتار کر غیر اخلاقی حرکات شروع کر دیں
تھانہ سٹی پھول نگر پولیس نے فوری مقدمہ درج کیا، ایس ایچ او عظیم حفیظ ہمراہ ٹیم موقعہ پر پہنچا
دکاندار ملزم الطاف گرفتاری سے بچنے کیلئے پولیس پارٹی کیساتھ گتھم گتھا ہو گیا
ملزم سے جلد بازی میں نیفے اڑیسہ ہوا پسٹل نکالتے ہوئے فائر ہو گیا، مخصوص اعضا پر لگنے سے زخمی ہو گیا
تھانہ سٹی پھول نگر پولیس نے ملزم کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کر دیا ہے
Load/Hide Comments