رائیونڈ دو بھائیوں کا قاتل اپنے ساتھیوں کو فائرنگ سے ہلاک

رائیونڈ( کرائم رپورٹر)ویل ڈن سی سی ڈی راییونڈ میں دو بھائیوں کو 30 روپے کے لیے قتل کرنے والا قاتل اپنے ہی ساتھی کی فائرنگ سے ہلاک واضح رہے کہ بھرے بازار میں دو بھائیوں کو فروٹ فروش اس کے بھائیوں اور دوستوں نے  تشدد کر کے قتل کر دیا تھا جس کے بعد سی سی ڈی حرکت میں ائی اور گرفتار ملزم مبینہ طور پر اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں