شمالی علاقہ جات بچوں کو ویکسین پلانے کے لیے لیڈی ہیلتھ ورکر کی فرض شناسی

‏بظاہر اس ویڈیو میں کھڑی لڑکی ایک بے وقوفانہ حرکت کرتی دکھائی دیتی ہے، لیکن حقیقت میں یہ فرض شناسی اور حوصلے کی شاندار مثال ہے۔

یہ لیڈی ہیلتھ ورکر اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر طغیانی مارتے دریا میں چھلانگ لگائی تاکہ ہُرنگ گاؤں پہنچ کر بچوں کو بروقت ویکسین لگا سکیں۔

سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث راستے بند تھے، مگر ان کا حوصلہ اور عزم رکاوٹ نہ بن سکا۔سیلاب کی وجہ سے راستے بند ہونے کے باعث لیڈی ہیڈ ورک کرنے ندی عبور کر کے گاؤں کے بچوں کو ویکسین پلائی جو کہ فرض شناسی کی ایک شاندار مثال ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں