اخبار فروش تنظیم کے تاحیات سیکرٹری ٹکا خان شدید علیل ہسپتال داخل

اسلام اباد (نمائندہ خصوصی) آل پاکستان اخبار فروش فیڈریشن کے تاحیات سیکرٹری اور روزنامہ مسلمان اسلام آباد کے اونر و ایڈیٹر محترم ٹکا خان کچھ عرصہ سے شدید علیل ہیں اور اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ ملک بھر کے تمام صحافتی برادری، اخبار فروش برادری اور میڈیا ورکرز سے دعاؤں کی اپیل ہے.یاد رہے کہ ٹکا خان کی اخباری صنعت کو فروغ دینے میں بے پناہ خدمات ہیں
Load/Hide Comments