پولیس اہلکار کی ہیڈ کوارٹر میں نماز جنازہ اعلی افسران کی عدم شرکت

اسلام أباد( کرائم رپورٹر)اسلام آبادپولیس کنسٹیبل عبداقیوم جوایس ایس پی آپریشنز کےساتھ ڈیوٹی کرتےتھےپمزمیں ایڈمٹ تھےقضاۓ الہی سےوفات پاگئےجنکی نماز جنازہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرمیں ادا کردی گئی
وفاق میں درجنون پی ایس پیز ہونےکےباوجودنماز جنازہ میں کوئی پی ایس پی افسرشامل نہیں ہوا۔چتی کہ ایس ایس پی اپریشن بھی اپنے کانسٹیبل کی نماز جنازہ میں شرکت نہ کر سکے حاضر سروس کانسٹیبل کی پولیس لائن ہیڈ کوارٹر میں نماز جنازہ بڑی جانے کے باوجود اعلی افسران کی نماز جنازہ میں عدم شرکت سے نماز جناز میں موجود تمام پولیس اہلکار ان شدید مایوس دکھائی دے رہے تھے
Load/Hide Comments