جڑواں شہروں کے سنگم پر وارداتیں 40 سال سے حدود و قیود کا تعین نہ کیا جا سکا
اسلام اباد، (کرائم رپورٹر )تھانہ شمس کی حدود آئی جی پی روڈ علی آباد لنک روڈ پر ڈکیتی کے دوران 25 سالہ نوجوان قتل۔
قتل کا واقع گزشتہ رات 11 بجے پیش أیا اہل علاقہ
واردات کے بعد تھانہ ویسٹریج اور تھانہ شمس کالونی کا حدود تنازعہ کھڑا ہوگیا، پولیس زرائع
, حدود تنازعہ کے دوران نعش تقریبآ 10 گھنٹے ڈی ایچ کیو ہسپتال مارچری میں پڑی رہی جس سے لواحقین شدید غم میں نڈھال۔ زرائع
، صبح پانچ بجے ایس ایچ او ویسٹریج اور ایس ایچ او شمس کالونی کے درمیان تنازعہ طے ہوا تو نعش کو پمز ہسپتال منتقل کیا۔ زرائع
واقع کے 18 گھنٹے بعد پمز ہسپتال کے پوسٹ مارٹم کرکے نعش ورثاء کے حوالے کردی۔ زرائع
اسلام اباد، آئی جی پی روڈ علی آباد لنک روڈ ڈکیتوں کے لیے جنت بن چکا یے، اہل علاقہ
ایک ہفتے کے دوران نصف درجن وارداتوں سے علاقے میں خوف کا سماء ہے۔ اہل علاقہ
آئے روڈ موٹر سائکل موبائل فونز نقدی چھین کی وارداتیں ہوچکی ہے جس پر تاحال کوئی کارروائی نہ ہوسکی۔