تعلیمی اداروں کے باہر طالبات کو تنگ کرنیوالا ملزم تاحال أذاد

اسلام أباد(کرائم رپورٹر)تعلیمی اداروں کے باہر طالبات کو نوٹ دکھا کر ہراساں کرنے والے شخص کے خلاف کیپیٹل پولیس کی جانب سے تاحال کوئ کارروائی نہیں کی جاسکی اپی بیٹی کی عمر کی طالباتکو نوٹ دکھانے والے بد کردار شخص کی ایک بہادر لڑکی کی جانب سے وڈیو بنائے جانے اس کا چہرہ اور گاڑی نمبر بھی واضح ہے لیکن تاحال کوئی کارروائی نہیں کی جاسکی ہے جس دیگر طالبات خوفزدہ ہیں شخص نے سیکٹر I-8 اسلام آباد میں گرلز ہاسٹلز ایریا میں یونیورسٹی میں زیر تعلیم ایک طالبہ کو 5000 کا نوٹ دکھلا کر حراساں کیا اور اس بہادر لڑکی کی جانب سے ویڈیو بنانے پر موقع سے فرار ہوگیا
Load/Hide Comments