بیرون ملک سونا سمگلنگ کرنے والے پی ائی اے کے دو اہلکار گرفتار

پشاور ائیرپورٹ

پشاور) نمائندہ خصوصی)پشاور ایئرپورٹ سے بیرون ملک کروڑوں روپے کا سونا سمگلنگ کرنے والے پی ائی اے کے دو اہلکار ایف ائی اے نے گرفتار کر لیے گر فتار ملزمان سے تقریبا اٹھ ہزار گرام سونا برامد کیا گیا ہے گر سر پی ایک دونوں ملزمان پشاور ایئرپورٹ پر تعینات تھے ملزمان سے تفتیش شروع کر دی گئی مزید سنسنی خیز انکشافات کی توقع ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں