اسلام اباد ۔۔کشمیر ہاؤس شراب و شباب کی محفلوں کا اڈہ بن کر رہ گیا


اسلام أباد(کرائم دارالحکومت اسلام أباد میں واقع کشمیر ہاؤس شراب وشباب کی محفلوں کا اڈا بن گیا ایک کال گرل گرل نے کشمیر ہاؤس میں ہونے والی شراب و شباب کی محفلوں اور پرائیویٹ پارٹیوں کا کچا چٹھا کھول کے رکھ دیا مقبوضہ کشمیر کو ازاد کروانے والے کشمیری رہنما سیاستدان اور حکمران میٹنگ اور اجلاسوں کے نام پر ساری ساری رات شراب و شباب کی محفلیں سجاتے ہیں جبکہ دوسری طرف مقبوضہ کشمیر کے سیاسی رہنما ہندوستان حکومت کے زیر عتاب ہونے کے باعث یا تو شہید کر دیے گئے ہیں یا پھر انہیں جیلوں میں ڈال دیا گیا ہے
Load/Hide Comments