کیپیٹل پولیس کے دو راشی اہلکاروں کے خلاف مفدمہ درج


اسلام آباد(کرایم رپورٹر)
وفاقی پولیس کے اہلکاروں کی رشوت لیتے ہوئے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا معاملہ
تھانہ کورال پولیس وین کے ڈرائیور اے ایس آئی شاہد یونس ہیڈکانسٹیبل محمد شہزاد کے خلاف ایس پی سوہان زون کے حکم پر مقدمہ درج کرلیا گیا
اے ایس آئی شاہد یونس اور محمد شہزاد ہیڈکانسٹیبل پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ دونوں نے مبینہ طور پر رشوت لیکر موٹر سائیکل چھوڑ دیا
Load/Hide Comments