انتہائی مطلوب سینڈی سنگھ بھارت سے گرفتار

دنیا کے 10 انتہائی مطلوب افراد میں سے ایک سینڈی سنگھ کو بھارت سے گرفتار کیا گیا۔ اس کا جرم یہ تھا کہ اس نے  2023 میں اپنے چھ سالہ بیٹے کو قتل کیا تھا ٹیکس اس پولیس کے مطابق سینڈی سنگھ کا چھ سالہ بیٹا گزشتہ دو سال سے لاپتا ہے جسے ٹیکساس پولیس نے تحقیقات کے بعد قتل قرار دے دیا تھا سینڈی سنگھ امریکن پولیس سے بچنے کے لیے بھارت منتقل ہو گئی تھی اور وہ دنیا کے انتہائی دس مطلوب افراد کی فہرست میں شامل تھی سینڈی سنگھ کو ٹیکساس پولیس کے حوالے کرنے کے لیے امریکہ منتقل کیا جا رہا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں