کارکن قیمتی اثاثہ ہیں احسن اقبال کی عبدالحفیظ ۔عبدالمجید اور سجاد حسین کی تعریف

اسلام أباد (خصوصی رپورٹر)احسن اقبال نے کہاکہ عبدالحفیظ میڈیا اسسٹنٹ بھی ایک قابل اعتمادساتھی ہےاپنی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ باقی بھی گہری نظر رکھتے ہیں، پارٹی کےپرانے اور وفادار ساتھیوں کے متعلق گاہے بگاہے آگاہ بھی کرتے رہتے ہیں۔ عبدالحفیظ کے علاوہ ان کے والد عبدالمجید اور سجاد حسین سمیت دیگر ساتھیوں نے بھی پارٹی کی 25 سال سے زائد عرصے اچھے برے وقت میں ہمارے ساتھ ہی تکلیفیں کاٹیں ساتھ نہیں چھوڑا جو ذمہ داریاں ان ملازمین کی تھیں ان سے بڑھ کر انہوں نے کام کیا۔اپنی دفتری ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ
زلزلے اور سیلاب کے دنوں میں بھی دن رات کام کرتے رہے۔یہ ہمارے وفادار ساتھی ہیں ان کی قربانیوں کوبھی قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ انہوں نے کبھی بھی اپنی ذات کے بجائے ہمیشہ پارٹی کو اولین ترجیح دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں