مشہور انڈین کامیڈین جسویندر بھلا چل بسے

کامیڈی کو نئی پہچان دینے والے پنجابی فلموں کے معروف مزاحیہ اداکار جسویندر بھلا چل بسے
برین اسٹروک کے بعد اسپتال میں داخل کیا گیا ،جانبر نہ ہوسکے
’ڈھلوں‘ کے نام سے معروف جسویندر بھلا مزاحیہ کرداروں کیلئے مشہور تھے
سرحدکے دونوں جانب جسویندر بھلاکے مداح افسردہ

اپنا تبصرہ بھیجیں