9مئ کے کسی انتشاری کو معافی نہیں ملے گی ۔ترجمان پاک فوج

ترجمان پاک فوج لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نے صحافی سہیل وڑائچ کی فیلڈ مارشل جنرل عاصم  منیر سے گفتگو اور انٹرویو کی تردید کرتے ہوے کہا ہے کہ

فیلڈ مارشل سید عاصم مُنیر نے برسلز میں کسی صحافی کو انٹرویو نہیں دیا، ترجمان پاک فوج

فوج کا 9 مئی پر موقف پہلے دن سے ہے، فیلڈ مارشل نے تحریک انصاف سے مصالحت کا کوئی ذکر نہیں کیا، انہوں نے کہا کہ

معافی مانگنے سے قانونی عمل نہیں رکے گا،

9 مئی جیسے انتشار میں ملوث لوگوں کو معافی مانگنی چاہئے، ترجمان پاک فوج

برسلز کے ایونٹ میں تحریک انصاف کا نہ کوئی ذکر ہوا، نہ ہی معافی کا

یہ ایک صحافی کی ذاتی مفاد اور تشہیر حاصل کرنے کی کوشش ہے، انہوں نے مزید کہا کہ

سہیل وڑائچ کی یہ ایک نامناسب حرکت تھی، کیا جیو اور جنگ کیخلاف قانونی کارروائی ہو گی؟

اپنا تبصرہ بھیجیں