ٹک ٹاک پر دھوم مچانے والی خاتون ٹک ٹاکر لڑکا نکلا

اسلام اباد ٹوڈے رپورٹ )ٹک ٹاک پر دھوم مچانے والی خاتون ٹک ٹاکر لڑکا نکلا
ایک حیران کن اور چونکا دینے والے واقعے میں، مصر کی ایک مقبول اور مشہور ٹک ٹاک انفلوئنسر، جسے اس کے فالوورز “یاسمین” کے نام سے جانتے تھے، کی اصل حقیقت سامنے آنے پر پورے ملک کے سوشل میڈیا صارفین دنگ رہ گئے۔ اس واقعے کا انکشاف اس وقت ہوا جب اس کی ڈانس ویڈیوز کے خلاف پولیس میں شکایات کا انبار لگ گیا۔جس کے بعد مقامی پولیس نے اسے گرفتار کر لیا

اپنا تبصرہ بھیجیں