بلال مسجد کی جی پی ایس لوکیشن انڈیا کو دینے والا ملزم گرفتار

اسلام أباد( نمائیندہ خصوصی( پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے اندر قائم بلال مسجد کی جی پی ایس لوکیشن انڈین خفیہ ایجنسی کو فراہم کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ انڈیا نے چھ مئی کی رات کو مظفرآباد کی بلال مسجد پر میزائل داغ کر حملہ کیا تھا۔حساس اداروں نے گرفتار ملزم سے تفتیش کردی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں