مرتضی سولنگی صدر پاکستان کے ترجمان مقرر

اسلام اباد (نمائندہ خصوصی )سابق نگران وفاقی وزیر اطلاعات مرتضی سولنگی کو صدر پاکستان اصف علی زرداری کا ترجمان مقرر کر دیا گیا ہے صدر مملک کے سیکرٹری نے بازار تال نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اپنا تبصرہ بھیجیں